Aao Qaida Parhein Ibtedai
اس قاعدہ کی خصوصیات اسکی خوبصورت رنگین تصاویر دلچسپ مشقیں اور اسٹیکرز کی عملی سرگرمی ہے جو اب تک کسی اور قاعدہ میں موجود نہیں ہے۔ قاعدہ میں حروف تہجی کی پہچان کو ذہن نشین کرانے کیلئے درجہ بہ درجہ سرگرمیاں بھی دی گئی ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی اس قاعدہ میں دلچسپی برقرار رہے گی۔
- For Pre Primary Classes
- Age: 2-3 Years
- Author : Raheela Khairi
SKU:
N/A
To install this Web App in your iPhone/iPad press
and then Add to Home Screen.